the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 جولائی، 2024۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں۔ غریب اور پسماندہ  خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پالگھر سے آئے تھے۔ اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا



تھا۔ اس اجتماعی شادی میں دولہا اور دلہن کی جانب سے تقریباً 800 افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر امبانی خاندان نے اس طرح کی کئی اجتماعی شادیاں منعقد کرنے کا عزم کیا۔ نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ اجتماعی شادی میں شرکت کی۔ امبانی خاندان نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.