: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) مانسون آنے سے پہلے گرمی کے لیے تیار رہے، اگلے 4 دن کسی کو راحت نہیں ملے گی، لو کے ساتھ پورا جسم جھلس جائے گا، شدید گرمی سے زمین تپے گی پارا 48 ڈگری کے پار نکل جائے
گا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ ملک کے چار ریاستوں میں شدید گرمی کے لیے ریڈ الرٹ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے دو دن میں ملک بھر میں زیادہ تر شہروں میں پارا 45 ڈگری کے پار ہوجائے گا-