رائے پور/30جنوری(ایجنسی) رائے پور کے کیندریہ ودیالیہ کی ایک ٹیچر کو ریپ پر دیا بیان میڈیا کی سرخی بنا ہوا ہے، ٹیچر نے اسکول کی لڑکیوں کو چھوٹے کپڑے نہ پہننے اور لپسٹک نہ لگانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی ڈریس نربھئے جیسے حادثوں کو انجام دیتی ہے، ٹیچر نے نربھئے حادثہ ہر کہا کہ نربھئے کو دیر رات کسی باہری شخص کے ساتھ گھر سے نکلنے کی کیا ضرورت تھی، اگر اسکے ماں باپ اسے روکتے تو یہ حادثہ نہیں ہوتا.
segoe="" ui",="" calibri,="" sans-serif;="" font-size:="" 16px;="" white-space:="" pre-wrap;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">Saw Class-11 students outside at 8:30pm&suggested them to go home.A person's safety is in their own hands.What happened with Nirbhaya was wrong bt had she not gone out late she could hv saved herself:S Singh,teacher at Kendriya Vidyalaya-I in Raipur over her controversial remarks
اسکول ٹیچر سنیہلتا سنگھ نے اپنے اس بیان کے بارے میں میڈیا کو بتایا کہ انہیں کلاس 11 کی لڑکیوں کو دیر سے اسکول آتے دیکھا تو انہوں نے لڑکیوں سے گھر واپس جانے کے لیے کہا ، ٹیچر نے کہا کہ انسان کی حفاظت خود اسکے ہاتھوں میں ہوتی ہے.