ماسکو، 19 ستمبر(اسپوٹنک) روس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات امریکی ائرڈیفنس سسٹم نٹ ورک کمزور صلاحیت کی وجہ سے سعودی عر کے تیل تنصیبات پر حملہ روکنے میں ناکام رہا۔
روسی وزارت
دفاع کے ایک سینئر افسر نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے سعودی عرب کے دفاعی ائر ڈیفنس سسٹم پر بدھ کو کہاتھا کہ پوری دنیا میں ائر ڈیفنس سسٹم کو ملی جلی کامیابی ملتی ہے۔