: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈےموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر ، سابق رکن پارلیمنٹ اور جمعیة علماءصوبہ آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل نے آسام کے بارپیٹا ضلع سے
28 مسلمانوں کو ڈیٹینشن کیمپ بھیجے جانے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سب ہندوستانی شہری ہیں، یہ محض مسلمانوں کو پریشان کرنے اور اُن میں خوف وہراس پیدا کرنے کی کوشش ہے۔