یروشلم ، 14 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیلی وزیر اعظم بنجما من نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس کو تباہ کر دے گا، چاہے اس میں کتنا ہی وقت لگے ، اور جنگ کو
انجام تک پہنچا کر رہے گا۔ مسٹر نیتن یاہونے جمعہ کی رات اپنے خطاب میں کہا کہ ” یہ صرف شروعات ہے۔
ہمارے دشمنوں کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور اس کی شروعات ہو گئی ہے۔