the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3مئی (یو این آئی) اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہاکہ ہندستانی آئین نے پریس کی آزادی کو بنیادی حقوق کے زمرہ میں رکھا ہے جس کا ہم نے احترام کیا ہے۔
مسٹر جاوڈیکر نے پیر کو ورلڈ پریس فریڈ م ڈے کے موقع پر اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہاکہ صرف ایمرجنسی کے دوران کانگریس کے راج میں پریس کی آزادی پر لگام لگانے کی کوشش کی گئی تھی۔ پریس کی



آزادی ہمیشہ قائم رہے۔
خیال رہے کہ 1991میں میں یونیسکو اور اقوام متحدہ کے ’پبلک انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ‘ نے متحد ہوکر صحافت یوم آزادی منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے تین مئی کو اس دن کا اعلان کیا تھا۔ 1993میں یونیسکو جنرل اسمبلی کے 26ویں اجلاس میں اس سے متعلق تجویز کو منظور کیا گیا تھا اور تب سے لیکر اب تک ہر برس تین مئی کو یہ دن منایا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.