the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 28 اپریل (یو این آئی) اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی سے متعلق کیسز کو سپریم کورٹ نے جسٹس ابھیجیت گنگو پادھیائے کی بیج سے منتقل کرنے کے حکم پر تبصرہ کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی جن کی عرضی پر یہ فیصلہ



آیا ہے نے کہا کہ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے لیے بہت ہی اہم ہے اور انصاف کے نظام پر مکمل اعتماد کرتے
ہیں۔
چونکہ یہ معاملہ زیر سماعت ہے اس لیے میں کوئی خاص تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ میں صرف اتنا کہوں گا کہ منصفانہ شرائل ہونا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.