سری نگر11نومبر(یو این آئی) جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ صاف و شفاف اور منصفانہ انتخابات جمہوریت کی جڑ سمجھ کر ان میں بھر پور انداز میں حصہ
لیتی آئی ہے.
انہوں نےکہا کہ اللہ کے فضل وکرم اور لوگوں کے بے پناہ تعاو ن و اشتراک سے یہ عوامی نمائندہ جماعت کو کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار کیا کیونکہ اس جماعت نے ریاست کے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے ۔