: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) ’وسودھیو کٹمبکم‘ – یہ دو الفاظ ایک عمیق فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں ان کا مطلب ہے ’دنیا ایک خاندان ہے‘ یہ ایک ہمہ گیر نقطہ نظر ہے جو ہمیں سرحدوں، زبانوں اور نظریات سے بالاتر ہو کر ایک عالمگیر خاندان کے طور پر ترقی
کرنے کی ترغیب دیتا ہے ہندوستان کی جی20 کی سربراہی کے دوران اس نے انسان پر مرکوز ترقی کے مطالبے کی ترجمانی کی ہے ایک کرۂ ارض کے طور پر ہم اپنے سیارے کی پرورش کے لیے یکجا ہو رہے ہیں ایک خاندان کے طور پر ہم ترقی کے حصول میں ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔