the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے 13ویں برکس سمٹ کی صدارت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف متحد ہوکر لڑنے پر زور دیا ہے۔
مسٹر مودی نے اپنے خطاب میں وسائل کے بہتر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برکس سمٹ کی صدارت کرنا خوشی کی بات ہے۔ آپ تمام کا مکمل تعاون ملا ہے اور اس کے لئے آپ تمام کا شکرگزار ہوں۔
اس کانفرنس میں تمام سربراہان مملکت ورچول طریقہ سے جڑے۔وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے ’برکس کاونٹرٹیررزم پلان‘ کا کام ہاتھ میں لیا ہے۔ اس سمٹ کی تھیم ’برکس ایٹ 15انٹرابرکس کوآپریشن فارکنٹی نیوٹی،



کانسولیڈیشن اینڈ کانسنز‘ رکھی گئی ہے۔
وزیراعظم نے سمٹ کی شروعات کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے پاس فخر کرنے کے لئے بہت کچھ ہے، لیکن اس سے ہم مطمئن نہ ہوں۔کووڈ کے باوجود 150سے زیادہ میٹنگیں کی گئی ہیں۔ ہم عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ اس سال برکس میں کئی چیزی پہلی بار ہوئی ہیں۔ برکس نے کئی اہم تنظیم نیو ڈیولپمنٹ بینک، کنٹی جینسی ریزرو ارینجمنٹ اور انرجی ریسرچ کوآپوریشن پلیٹ فارم شروع کئے ہیں۔ آبی وسائل پر بھی پہلی بار نومبر میں وزرا کی میٹنگ ہوگی۔ معاہدوں سے تعاون کا ایک نیا راستہ کھلا ہے۔ ٹیکہ کاری پر تحقیق پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.