حیدرآباد 28جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے کہا ہے کہ حکومت ریاست کی 90.5فیصد آبادی کو راشن فراہم کررہی ہے۔
تلنگانہ ہی ایسی
واحد ریاست ہے جو عوامی نظام تقسیم کے ذریعہ اس کی 90فیصد آبادی کو چاول تقسیم کررہی ہے۔
حکومت،پارٹی سے بالاتر ہوکر اسکیمات پر عمل کررہی ہے نہ کہ ووٹ کے لئے۔