: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:07اگست(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو کہا کہ حکومت مانسون سیشن کے دوران سبھی پارٹیوں کے اراکین کے سوالوں کا جواب دینے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ ایوان میں سیاسب کے بجائے مفاد
عامہ سے جڑے مسائل پر بحث ہورہی ہے ودھان منڈل کے مانسون سیشن کے شروع ہونے سے پہلے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یوگی نے کہا کہ ایوان عوام الناس سے جڑے مسائل کو رکھنے اور اس جانب حکومت کی توجہ مائل کرنے کا اہم اسٹیج ہے۔