: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،26 جولائی (یو این آئی) شیوسینا کے ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے راوت نے منگل کو کہا کہ شیوسینا پارٹی، جمہوریت کی قاتل نہیں ہے اور مہاراشٹرا کے لوگ پیٹھ میں چھرا
گھونپنے کو کبھی نہیں بھولیں گے- مسٹر راوت نے کہا کہ شیوسینا کسی کے حکم پر عمل نہیں کرتی ہے- انہوں نے کہا، باغیوں نے بالا صاحب کے پاؤں گھسیٹ لیے ہیں، جسے عوام کبھی معاف نہیں کریں گے-