: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 11 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) آر ار سوین نے پیر کے روز کہا کہ پولیس جموں وکشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے ان کا ساتھ
ہی کہنا تھا کہ پولیس فورس ووٹروں کو محفوظ ماحول فراہم کرے گی موصوف ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے روہامہ علاقے میں ایک پولیس چوکی کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔