: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 20مارچ(یو این آئی)جموں وکشمیر پروگریسیو آزاد پارٹی کے بانی غلام نبی آزاد نے پیر کے روز کہاکہ ملی ٹینٹوں کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے لیکن جن کا ملی ٹینسی کے ساتھ دور دور کا واسط نہیں ان کے
خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جانی چاہئے انہوں نے مزید بتایا کہ ہم سب ملی ٹینسی کے خلاف ہیں لیکن اپنے دور میں ایک توازن برقرار رکھا اور جو بھی فرضی تصادم میں ملوث پائے گئے وہ آج بھی سینٹرل جیل میں سڑ رہے ہیں۔