: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) بھگوان گوتم بدھ کی تعلیمات کو ’’انسانیت کا عقیدہ‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دنیا کو اقتصادی عدم استحکام، دہشت گردی اور
مذہبی جنونیت اور موسمیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں سے بچانے کے لیے بدھ کے راستے پر چلنا ہوگا مسٹر مودی نے یہ بات یہاں شروع ہونے والے دو روزہ عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔