the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع نرمل کے کڑم پراجکٹ کے 18 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا گیا۔ گذشتہ تین دنوں سے ہو رہی بارش کی وجہ سے اس پراجکٹ کی آبی سطح میں غیر



معمولی اضافہ ہوا۔
اس پراجکٹ میں اتوار کی نصف شب کے بعد ایک لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی کا بہاو درج کیا گیا جس کے بعد اس پراجکٹ کے عہدیداروں نے اس کے دروازے کھولتے ہوئے پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.