: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 اگست (یو این آئی) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشتر کہ ناگر جناسا گر پراجکٹ کے دو دروازے کھول کر پانی کو چھوڑا گیا۔ پانی چھوڑنے سے پہلے آندھراپردیش کے
پالناڈو اور تلنگانہ کے نلگنڈہ کے نشیبی علاقوں کے دیہاتوں میں رہنے والوں کو ایک دن پہلے ہی چوکس کر دیا گیا تھا۔ پراجکٹ کے دروازوں کو کھولنے کا فیصلہ 4.22 لاکھ کیوسک پانی کے بہاو کے بعد کیا گیا۔