the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد12مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کی سائبرآباد ٹریفک پولیس نے حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے کے خلاف انتباہ دیتے ہوئے ایسا نہ کرنے کی خواہش کی۔
اس خصوص میں سائبرآباد ٹریفک پولیس نے



اپنے ٹوئیٹرہینڈل سے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔
اس ایک منٹ 52سکنڈ کی ویڈیو جس کو اب تک کئی افراد نے دیکھا ہے میں شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرہ میں نہ ڈالنے کا مشورہ دیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.