ممبئی : 11 اپریل (یو این آئی) مجلس اتحاد المسلمین لیڈر وارث پٹھان سمیت کی ایک افراد کو ممبئی پولیس نے جمعہ کو بائیکلہ نامی علاقے میں واقع ہندوستانی مسجد کے باہر وقف ترمیمی بل
2025 کے خلاف احتجاج کے بعد حراست میں لے لیا۔
اطلاعات کے مطابق، بعد نماز جمعہ احتجاج شروع ہوا، جس کے دوران شرکانے ترمیم شدہ بل کی مخالفت میں نعرے لگائے اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔