the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
چینی ، 02 اپریل (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور دراوڑ منیتر اکثر گم کے صدر ایم کے اسٹالن نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ وقف (ترمیمی) بل 2025 کو مکمل طور پر واپس لیں اور یہ کہا کہ اس بل سے مسلم کمیونٹی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچے گا اور ان کی مذہبی خود مختاری کو کمزور کرے



گا۔ 
اپوزیشن جماعتوں کے شدید اعتراضات کے درمیان ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ 
مسٹر اسٹالن نے مسٹر مودی کو لکھے ایک نیم سرکاری خط میں، جس کی کاپیاں یہاں میڈیا کو جاری کی گئیں، کہا کہ وقف ایکٹ میں مجوزہ ترمیم وقف املاک کے پر وژن اور تحفظ میں وقف بورڈ کے اختیارات اور ذمہ داریوں کو کمزور کر دے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.