: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ آئینی قانون کی فرقہ وارانہ لنچنگ " کی بے لگام سازش ملک اور مذہب دونوں کے لیے خطرناک ہے وقف ترمیمی
ایکٹ کے خلاف جاری مظاہروں پر آج نئی دہلی میں صحافیوں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا " فرقہ وارانہ پھیلانے والے مجرم، دھوکے باز، متعصب دستے کو کنارے لگانا ہو گا، جس جو تصوراتی کنفیوژن کے ذریعے ملک کے خلاف سازش رچ رہے ہیں ہے ہیں۔