ڈھاکہ،30جولائی(ایجنسی)بنگلہ دیش کی وزیراعطم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ وہ بات چیت کے ذریعہ روہنگیا بحران کا حل نکالنا چاہتی ہیں۔
وزیراعظم کے پریس سکریٹری احسان الکریم
پیر کی شام لندن میں ومبلڈن کے لارڈ احمد کے ساتھ وزیراعظم حسینہ کی ملاقات کے بعد یہ بتایا۔
محترمہ حسینہ نے کہا،’’ہمارے اوپر گیارہ لاکھ روہنگیا کو پناہ دینے کا بہت بڑا بوجھ ہے۔