: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19فروری (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو کہا کہ پارٹی کے نظریہ کے حامی لوگوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور عوامی مسائل کے لئے لڑنا ہوگا تاکہ کانگریس اگلے پانچ سالوں میں ملک کے عوام کی
پہلی پسند بن سکے آج یہاں پارٹی جنرل سکریٹریوں اور انچارجوں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ پارٹی کے نظریہ کے حامی ایسے لوگوں کو آگے بڑھایا جانا چاہئے جو مشکل حالات میں بھی پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔