: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 19 نومبر (یو این آئی) جھار کھنڈ ا سمبلی انتخابات کے لیے کل صبح 7 بجے سے 38 سیٹوں پر ووٹنگ ہو گی اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر کے روی کمار
نے آج یہاں بتایا کہ ان 138 اسمبلی حلقوں میں 20 نومبر کو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک میں کو ووٹنگ ہو گی جبکہ ان کے 31 پولنگ مراکز میں شام 4 بجے تک ووٹنگ ہو گی دوسرے مرحلے میں کل 528 امید وار اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔