حیدر آباد 17 نومبر (یو این آئی) اے آئی سی سی کے صدر ما کار جن کھر گے نے کہا ہے کہ رائے دہندوں نے پہلے ہی تلنگانہ میں کانگریس کو اقتدار دینے کا فیصلہ کر
لیا ہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ وہ تبدیلی چاہتے ہیں۔
انہوں نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدر آباد میں پارٹی کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں انتخابی منشور جاری کیا۔