: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی29مئی(یو این آئی) ملک کے موجودہ حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے قومی چیئرمین اور راجیہ سبھا کے ایم پی عمران پرتاپ گڑھی نےکہا
کہ آج ملک میں نفرت کا ماحول ہے، اس ماحول کو ختم کرنے کے لیے ہمارے لیڈر راہل گاندھی نے کنیا کماری سے جموں و کشمیر تک پیدل چل کر نفرت کے ماحول کو محبت کی فضا میں بدلنے کی کوشش کی۔