: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) ایئر چیف مارشل وویک رام چودھری نے آج یہاں ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے 42 سال کی سروس کے بعد آج ریٹائرہونے پرفضائیہ کی کمان پر ایئر چیف مارشل چودھری کو
سونپی، جنہوں نے چین کے ساتھ بحران کے دوران لداخ سیکٹر کی کمان سنبھالی تھی ایئر چیف مارشل چودھری دسمبر 1982 میں فضائیہ کی جنگی ٹیم میں شامل ہوئے تھے انہوں نے 1980 کی دہائی میں سیاچن گلیشیر پر قبضہ کے لئے چلائی گئی جنگی مہم اور 1999 میں کارگل جنگ میں آپریشن سفید ساگر میں حصہ لیا تھا۔