the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 10 مئی ( یواین آئی) راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے صدر اور بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالوپرساد یادو نے آج مرکز کی نریندر مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ وشو گرو سرکار اپنے شہریوں سے پیسے لیکر بھی انہیں ٹیکہ مہیا نہیں کرا پارہی ہے جبکہ نوے کی دہائی میں سماجوادی حکومت نے ٹیکہ کاری کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا مسٹر یادو نے سموار کو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملک کے تمام شہریوں کو کورونا کا مفت ٹیکہ دیئے جانے کی مانگ کرتے ہوئے کہاکہ سال 1996-97 میں جب ہم سماجوادیوں کی ملک میں جنتادل کی حکومت تھی ، جس کا میں



قومی صدر تھا تب ہم نے پولیوں ٹیکہ کاری کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔ اس وقت آج جیسی سہولیات اور بیدار بھی نہیں تھی پھر بھی 07 دسمبر 1996 کو 11.74 کروڑ بچوں اور 18 جنوری 1997 کو 12.37 کروڑ بچوں کو پولیوکا ٹیکہ دیا گیا تھا۔ وہ ہندوستان کا عالمی ریکارڈ تھا۔
آرجے ڈی صدر نے کہاکہ اس دور میں ویکسین کے تئیں لوگوں میں ہچکچاہٹ تھی لیکن جنتادل زیر قیادت سماجوادی حکومت نے عزم مصمم کیا تھاکہ پولیو کو جڑ سے ختم کرکے آنے والی نسلوں کو اس سے آزادی دلائیںگے ۔ انہوں نے کہاکہ آج افسوس ہوتاہے کہ مبینہ وشوگرو سرکار اپنے شہرویوں کو پیسے لیکر بھی ٹیکہ دستیاب نہیں کرا پارہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.