واشنگٹن/11اپریل(ایجنسی) امریکہ کے ورجینیا میں حجاب پہنی ایک 13 سالہ لڑکی پر حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس اس واقعے کی نفرت پر مبنی جرم کے طور پر تحقیقات کر رہی ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واشنگٹن پوسٹ کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، پولیس افسران نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ لڑکی کو اس کے مذہبی ملبوسات کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ 6 اپریل کا ہے جب لڑکی ووڈبرج علاقے میں گھوم رہی تھی۔ تبھی اس کا سامنا ایک انجان آدمی سے ہوا جس نے اسے برا بھلا کہا اور اس کی بانہوں کو پکڑ لیا۔