نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) کانگریس نے جعمہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ دلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائی جانی چاہیے کانگریس کے پرتاپ سنگھ باجوا نے صدر کے خطاب کی
شکریہ کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یوم جمہوریہ پر لال قلعہ پر جو کچھ بھی ہوا، وہ افسوسناک ہے۔
اس کا کسی بھی سورت حمایت نہیں کی جاسکتی۔
انہوں نے الزام لگایا کہ کسان ریلی کے راستے کو شروع میں بدل دیا گیا۔