the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 16دسمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے طلبا یونینوں اور ٹریڈ یونینوں سے تنازعات اور مسائل کا بات چیت سے حل نکالنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عوامی املاک کو نقصان پہنچانے سے قوم کا نقصان ہوتا ہے خالفت کو پرامن طریقہ سے رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ طلبا یونینوں اور ٹریڈ یونینوں کو مخالفت کرتے وقت اس کا خاص طورپر دھیان رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ عوامی املاک کو نقصان پہنچانا قوم کو نقصان پہنچانا



ہے۔
نائب صدر نے کام کرنے کی جگہوں پر تمام مزدوروں کا تحفظ، سیکورٹی اور صحت کو اولین ترجیح دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صحت مند مزدور بہتر خدمات فراہم کرسکتا ہے۔ اس سے معیشت میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو تحفظ دستیاب کرانا مالکان کا فرض ہے تو مزدوروں کو پیداوار میں تعاون کرنا ضروری ہے۔ دونوں کے فرائض پر عمل سے ہی ملک آگے بڑھے گا اور طاقتور بنے گا۔ صنعت کا ہدف
’صحت مند مزدوروں کے ساتھ قومی املاک کی تعمیر‘ ہونا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.