میڈرڈ،2اکتوبر(رائٹر)اسپین کے شمال مشرق میں واقع کاتالونیا ریاست کے اسپین سے علیحدہ ہونے کے لئے حکومت کی پاندی کے باوجود ہونے والے ریفرنڈم کے دوران پرتشددواقعات میں 844سے زائد زخمی ہوگئے ۔
بارسلونا کے
میئر ایڈا کولو نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے ۔
مسٹر کولو نے کہا ’’بارسلونا کا میئر ہونے کے ناطے میں نہتے لوگوں کے خلاف پولیس کی طرف سے دائر کئے گئے سبھی معاملے واپس لینے کا مطالبہ کرتا ہوں ۔