the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ میں اسمبلی انتخابات سے قبل پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے بدھ کو کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی، جس سے یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں کہ دونوں پہلوان انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے کانگریس نے



اپنے آفیشل ' ایکس ' پیج پر مسٹر گاندھی کے ساتھ دونوں پہلوانوں کی تصویریں پوسٹ کی ہیں  دونوں کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد مسٹر گاندھی جموں و کشمیر روانہ ہو گئے پہلوانوں کی اس ملاقات کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ونیش اور بجرنگ پارٹی ٹکٹ پر اسمبلی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.