the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے لیڈر ونئے وشوم اور راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر منوج جھا نے راجیہ سبھا میں قواعد 267 کے تحت تحریک التواءکا نوٹس دیا ہے پارلیمنٹ کا مانسون سیشن آج سے شروع ہورہا ہے اور ان دونوں لیڈروں نے چیئرمین کو مکتوب ارسال کر کے قواعد 267 کے



تحت تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے۔ مسٹر وشوم اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے نے سنگھ کچھ لوگوں کے فون ٹیپ کئے جانے سے متعلق رپورٹوں کے معاملے پر اور مسٹر جھا نے کورونا وباء کی دوسری لہر کے دوران لوگوں کی اموات سے متعلق اعداد و شمار میں تضاد کے معاملے پربحث کرانے کے لئےتحریک التوا پیش کی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.