: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) سابق خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا کو امریکہ میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے وزارت خارجہ نے آج یہاں
ایک ریلیز میں کہا کہ مسٹر کواترا جلد ہی چارج سنبھالیں گے انڈین فارن سروس کے 1988 بیچ کے افسر مسٹر ونے موہن کواترا 14 جولائی کو خارجہ سکریٹری کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔