the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) کھادی اور دیہی صنعت کمیشن (کے وی آئی سی) کے چیئرمین رہے ونے کمار سکسینہ،نے آج یہاں راج نواس میں منعقدہ ایک تقریب میں دہلی کے 22ویں لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف لیا۔
دہلی ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس وپن سانگھی نے مسٹر سکسینہ کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
حلف لینے کے بعد مسٹر سکسینہ نے کہا کہ میں دہلی کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر نہیں



بلکہ مقامی سرپرست کے طور پر کام کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں راج نواس میں کم اور دہلی کی سڑکوں پر زیادہ نظر آؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں آلودگی سب سے بڑا مسئلہ ہے، ہم اس پر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ دہلی کو سٹی آف جوئے اور سٹی آف فلاورس بنانے کا ہے۔
مسٹر سکسینہ کو 23 مئی کو دہلی کا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ سکسینہ نے انیل بیجل کی جگہ لی ہے۔ مسٹر بیجل نے 18 مئی کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.