: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے لئے 14 اراکین اسمبلی کو نامزد کیا ہے۔
نیشنل کیپیٹل ریجن کی نمائندگی کریں گے۔ یہ ایم ایل اے ایم سی ڈی میں ایم سی ڈی کے لئے نامز داراکین اسمبلی کے نام جاری کرتے ہوئے اسمبلی آفس نے کہا کہ ان ایم ایل ایز کو مالی سال 2025-26 کے لیے ایم سی ڈی میں نامزد کیا گیا ہے۔
یہ نامزدگی کے تحت کی گئی ہے۔ (B)(ii) میونسپل کارپوریشن ایکٹ 1957 کی دفعہ 3(3) مسٹر گپتا نے اس موقع پر کہا کہ نامز دایم ایل اے کارول بجٹ بنانے ، شہری انتظامیہ اور شہری نظم و نسق میں ایم سی ڈی کی مدد کرنا ہو گا۔ یہ ایم ایل اے صفائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور دیگر میونسپل کارپوریشنوں سے متعلق چیلنجوں کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے ، تاکہ دہلی والوں کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جا سکے۔