: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) محترمہ وجئے کشور راہٹکر کو قومی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی
وزارت نے آج یہاں کہا کہ وہ کمیشن کی 9ویں چیئرپرسن ہوں گی جمعہ کی دیر رات یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا محترمہ راہٹکر نے مختلف سیاسی اور سماجی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔