the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19مارچ(ایجنسی) ويتنام کی ویٹ جیٹ ایئر لائن اپنے نام سے زیادہ 'بکنی ایئر لائن' کے نام سے جانی جاتی ہے، یہ ایئر لائن جلد ہی اپنی سرویس ہندوستان سے شروع کرنے جارہی ہے، ایئرلائن نے اعلان کیا ہے کہ انکی فلائٹس نئی دہلی سے ویتنام کے 
Chi Minh City تک شروع ہوگی، اس سرویس کی اسی سال جولائی سے اگسٹ کے درمیان شروع ہونے کی امید ہے، ہماری قریبی ویب سائٹ ڈی این اے میں شائع رپورٹ



کے مطابئ اسکی فلائٹس نئی دہلی سے ہفتے میں 4 دن اڑان بھرے گی، آپ کو بتادیں کہ یہ ایئرلائن بکنی ایئرلائن سے جانی جاتی ہے- ایسے ویمن اینٹرپرینور Nguyen Thi Phuong Thao چلاتی ہے.


ایئر لائن کی ایئرہوسٹس کا ڈریس کوڈ سی ای او Nguyen Thi Phuong Thao نے چنا ہے- بتادیں کہ وہ ویتنام کی پہلی ارب پتی خاتون ہے- حال ہی میں یہ ایئرلائن فوٹ بال ٹیم کے ویلکم میں ایئرہوسٹس کو Lingerie پہننے کے لیے بحث میں رہی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.