the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


کرناٹک، 14 فروری (ذرائع) کرناٹک کے منڈیا ضلع میں ایک سرکاری امداد یافتہ اسکول کی طالبات



کو پیر کو اسکول کے احاطے میں داخل ہونے سے پہلے اپنا حجاب اتارنے کو کہا گیا۔
دراصل، گزشتہ ہفتے ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم میں کہا تھا کہ تعلیمی ادارے دوبارہ کھل سکتے ہیں، لیکن مذہب سے جڑے کپڑوں کی اجازت نہیں ہوگی۔
نیوز ایجنسی اے این آئی کی طرف سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں، خاتون (شاید ٹیچر) ایک حجاب پہنے طالب علم کو اسکول کے گیٹ پر روکتی ہے اور حکم دیتی ہے کہ "اسے ہٹاؤ"۔ کا حکم دیتی ہے- 
ویڈیو میں کچھ والدین بحث کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کیونکہ ان کی بیٹیوں کو اسکول میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.