ٹیکساس، 22 مارچ (رائٹر) امریکہ کے ٹیکساس میں سلسلہ وار بم دھماکوں کو انجام دینے والے نوجوان نے دھماکوں کو انجام دیکر خود کو دھماکہ سے اڑانے سے پہلے اپنے فون سے 'قبول نامہ‘ کا ایک ویڈیو بنایا
تھا۔
پولیس نے اس ویڈیو برآمد کر لیا ہے۔
ریاست ٹیکسا س کی راجدھانی آسٹن کے بے روزگار نوجوان 23 سالہ مارک كونڈٹ نے اس ویڈیو میں یہ بتایا ہے کہ اس نے یہ بم کس طرح بنائے۔