نئی دہلی،24؍فروری (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ان ملکوں کیخلاف جو دہشت گردی کی مدد کر رہے ہیں اور اسے شہ رہے ہیں،سخت کارروائی کیلئے ایک ساتھ مل کر کام کریں۔
style="text-align: right;">آج پنجی میں گوا یونیورسٹی کے 32ویں سالانہ جلسۂ اسناد سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کی دشمن ہے۔
انہوں سرحد پار کی دہشت گردی کو فروغ دینے میں ہمارے ایک پڑوسی کی کارروائیوں کی مذمت کی۔
a