حیدرآباد12جولائی(یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو نے کانگریس کے سینئر لیڈروی ہنمنت راو کو دہلی سے فون کیا۔
راو علیل ہیں اور
ان دنوں تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
نائب صدرجمہوریہ نے فون پر ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔