the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) وائس ایڈمرل وشواجیت داس گپتا نے بدھ کو وشاکھاپٹنم میں بحریہ کی مشرقی کمان کے کمانڈر ان چیف کا عہدہ سنبھال لیا وزارت دفاع نے آج ایک بیان میں یہ اطلاع دی بیان میں کہا گیا، ’’وائس ایڈمرل وشواجیت داس گپتا، اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، وی ایس ایم نے 01 دسمبر 2021 کو (وشاکھاپٹنم نیول بیس پر) بحریہ کے اہلکاروں کی ایک شاندار



تقریب میں فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف کا چارج سنبھالا  انہوں نے اس موقع پر منعقدہ روایتی پریڈ کی نگرانی کی اور مختلف بحری جہازوں، آبدوزوں اور اداروں کے فوجیوں کی پلاٹون کا جائزہ لیا۔
وائس ایڈمرل وشواجیت داس گپتا نیشنل ڈیفنس اکیڈمی سے تربیت یافتہ ہیں۔ انہوں نے 1985 میں بحریہ میں بطور افسر کمیشن حاصل کیا۔ وہ شپنگ اور ڈائریکشن کے معاملات میں ماہر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.