the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ، 15 اپریل (یواین آئی) وزیر اعظم ، وزیر داخلہ اور ملک کے تمام گورنروں کے ساتھ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کی زیر صدارت کووڈ 19 کے 'ویکسین فیسٹیول' کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی ، جس میں نائب صدر نے کہاکہ گزشتہ ایک سال سے کووڈ کے خلاف پورے ملک میں مہم چل رہی ہے جس میں ہم کامیاب بھی ہوئے ہیں انہوں نے بتایا کہ کووڈ19 کا دوسرا اسٹرین ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لئے ہمیں تمام حفاظتی



اقدامات کے ساتھ سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔
انہوں نے تمام گورنروں سے اپیل کی کہ وہ سیاسی جماعتوں ، مذہبی رہنماؤں ، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں ، میئروں کے ساتھ میٹنگ کریں اور کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے اجتماعی کوششیں کریں اور کوویڈ ویکسینیشن کے کام کو تیز کریں اور لوگوں کو لازمی طور سے ماسک لگانے کے لئے تحریک دیں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ بھی آگاہی مہم چلائی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.