the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) نائب صدرجمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے ملک میں دل کے امراض اور ذیابیطس جیسی بیماریوں سے ہورہی بے وقت اموات پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے آج ان کی روک تھام کےلئے صحت پالیسی میں تبدیلی اور جنگی سطح پر مقررہ وقت میں پروگرام چلانے کی ضرورت ظاہر کی۔




start;"="">مسٹر نائیڈو نے ملک بھر کی ریاستوں میں صحت سے متعلق صورتحال پر یہاں ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
اپنی طرح کی یہ پہلی رپورٹ انڈین میڈیکل ریسرچ کونسل،پبلک ہیلتھ فائونڈیشن آف انڈیا اور اسنٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ اویلیوشن نے صحت کی مرکزی وزارت کے تعاون سے تیار کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.