حیدرآباد۔ 4اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع ویمولا پرشانت ریڈی نے واضح کیا کہ جلد ہی کولہاپور حلقہ کے سوماشیلا گاؤں میں دریائے کرشنا پر
پل پر کام شروع ہوگا۔
وزیر پرشانت ریڈی قانون ساز اسمبلی میں سوال و جواب کے سیشن کے دوران ریاست میں نئے پلوں پر ارکان کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔