حیدرآباد،22مئی(یواین آئی) تلنگانہ ڈی جی پی مہیندرریڈی نے کہا کہ لاک ڈوان کے دوران ضبط کی گئی گاڑیاں لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد ہی مالکین کوواپس ملیں
گی۔
انھوں نے اپنے ماتحت عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں لاک ڈاون پر مزید سختی سے عمل کریں۔
انہوں نے آج شہر حیدرآباد کے مختلف مقامات پر لاک ڈاون پر عمل کا معائنہ کیا۔